مرکز ام حسنین کی کمیٹی کے اجلاس کی رپورٹ

مرکز ام حسنین کی مین کمیٹی کا اجلاس بروز منگل، 31 اکتوبر 2023 کو ادارہ مرکز ام حسنین فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا میں منعقد ہوا، جس میں ادارہ جاتی تمام معاملات کی رپورٹ پیش کی گئی۔ کمیٹی کی طرف سے اطمینان کا اظہار کیا گیا اور اپنے کاموں میں مزید بہتری اور تیزی لانے کی ترغیب دی گئی۔

جواب دیں