ام حسنین (رض) شعبہ روحانی علاج

ادارہ مرکز ام حسنین فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کا شعبہ ’’روحانی علاج‘‘ کے ذریعے کتاب وسنت کے پابند اور سلفی العقیدہ علماء وفضلاء کے تعاون سے دنیا بھر کے پریشان حال اپنے مسائل، پریشانی اور خاص طور جادو جنات کے معاملات کا باذن اللہ حل پاتے ہیں۔

اس سروس کے ذریعے ہزاروں بھائی اور بہنیں رابطہ کرتے ہیں، جنہیں فون پر دم کرکے اور بذریعہ ڈاک روحانی علاج بھیجے جاتے ہیں۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ اس شعبہ سے بھی بےشمار دکھی اور پریشان حال اللہ کریم کی اجازت کے ساتھ شفا پا رہے ہیں۔