ممبر شپ حاصل کریں

ادارہ: مرکز ام حسنین فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا، پاکستان، جنوبی پنجاب، ضلع لیہ کے شہر کروڑ لعل عیسن کی کچی آبادی میں میں واقع سیاسی ومسلکی تعصبات سے پاک ایک دینی، تعلیمی، تربیتی، اصلاحی وفلاحی ادارہ ہے، جو مختلف منصوبہ جات میں کام کر رہا ہے، جس کا مقصد اللہ کی رضا کے حصول کےلیے غرباء، مساکین، فقراء اور یتامیٰ کی تعلیمی ومعاشرتی ضروریات کا خیال رکھنا ہے، چونکہ ادارے کا کوئی ذاتی کاروبار یا بزنس نہیں، لہٰذا یہ ادارہ ہمہ وقت ہم سب کے تعاون کا منتظر رہتا ہے۔ ہماری طرح آپ بھی اپنے اور اپنے پیاروں کےلیے صدقہ جاریہ کی خاطر ’’ممبرشپ‘‘ حاصل کیجیئے، تاکہ ہم سب مل کر ادارے کے فلاحی منصوبہ جات کو اچھے طریقے سے چلا سکیں۔ جزاک اللہ خیرا

01. ماہانہ 250 روپے

02. ماہانہ 500 روپے

03. ماہانہ 1000 روپے

04. ماہانہ 5000 روپے

05. ماہانہ 10000 روپے