جامع مسجد سیدہ ام حسنین میں نئے سپیکروں کی انسٹالیشن

ادارہ مرکز ام حسنین فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کی جامع مسجد کے اندر اور باہر والے تمام سپیکروں کی دوبارہ سے انسٹالیشن کی گئی ہے، جس پر 1 لاکھ، 15 ہزار، 500 روپے خرچ آیا ہے۔

جواب دیں