ام حسنین (رض) آن لائن ایجوکیشن


’’ام حسنین آن لائن ایجوکیشن‘‘ سسٹم کے تحت میل اور فی میل اساتذہ کے ذریعے مختلف کورس کروائے جاتے ہیں، جس میں تعلیمی، تربیتی واصلاحی کورسز کے ساتھ خاص طور قرآنی علوم میں قاعدہ، ناظرہ، حفظ، تجوید، ترجمہ، تفسیر اور شرعی ومعاشرتی علوم میں مسنون دعائیں، مسنون نماز، مسنون زندگی، طہارت، حج وعمرہ، زکوۃ وصدقات، امور خانہ داری، زوجین وغیرہ جیسے بیسیوں کورسز کی اجتماعی وانفرادی آن لائن کلاسز کا اہتمام کیا جاتا ہے اور خاص بات یہ کہ ادارے کی طرف سے باقاعدہ نگرانی رہتی ہے اور ہر ایک طالب علم کی ماہانہ رپورٹ بھی جاری کی جاتی ہے!


داخلہ ومزید معلومات کےلیے آپ رابطہ کر سکتے / سکتی ہیں!

00923334687616 / 00923010779495 / 00923469252516